جو شخص نماز نہ پڑھے وہ کیسا ہے؟
رسُول اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا ہے کہ جس نے نماز جان بھوجھ کر چھوڑی اس کا نام دوزخ کے دروازے پر لکھ دیا جاتا ہے۔
خدا اور رسول اس سے بیزار ہیں اور جو شخص نماز کا پابند نہیں وہ قیامت کے دن فرعون کے ساتھ ہو گا۔۔
إرسال تعليق
Thanks for comment