نماز کی فضیلت

نماز کی فضیلت


اللہ تعالٰی کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان بندہ جب اللہ تعالٰی کے لیے نماز پڑھتا ہے تو اس سے گناہ ایسے گرتے ہیں جیسے پَت جھڑ کے موسم میں درخت دے پتّے

 اور بندہ جب نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو اُس کے لیے جنتّوں کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔
 ںماز جنّت کی کُنجی ہے۔
 نماز دین ک ستون ہے

جس نے اِسے قائم رکھا اُس نے دین قائم رکھا اور جس نے اِسے چھوڑ دیا اُس نے دین کو ڈھا دیا۔

 اور قُرآن شریف میں ہے کہ نماز آدمی کو بُری باتوں اور بے حیائی سے روکتی ہے۔

 غرض نمازی آدمی اللہ اور رسُول کا پیارا ہوتا ہے اِس کے رزق میں ، کاروبار میں، عُمر اور ایمان میں نماز کے باعث ترقّی ہوتی ہے

Post a Comment

Thanks for comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

Previous Post Next Post